آملیٹ کیسے بنائیں ؟ بدھ 17 جنوری 2018 3:00 اکثر آملیٹ بناتے وقت انڈا توے پر چپک جاتا ہے جس سے اسکی ہئیت خراب ہو جاتی ہے اور وہ پلٹتے ہوئے ٹوٹ جاتا ہے . اگر توے پر چٹکی بھر نمک چھڑک دیں اور پھر گھی ڈال کر انڈا گرم گھی میں تل لیں تو انڈا توے کے ساتھ نہیں چپکے گا . مزید پڑھیں:انڈے کا ماسک، ہر طرح کی جلد کے لئے مفید آملیٹ انڈہ نمک شیئر: واپس اوپر جائیں