Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیخ رشید نے مستعفی ہونیکا اعلان کردیا

 
لاہور .... لاہور میں متحدہ اپوزیشن کے جلسے سے خطاب کے دوران شیخ رشید نے قومی اسمبلی سے استعفے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ تقریروں سے نہیں جائیں گے جاتی امراء کی طرف مارچ کرنا ہوگا۔ انہوں نے عمران خان کو بھی مستعفی ہونے کا مشورہ دیا۔
 

شیئر: