Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امیر کویت کو شاہ سلمان کی دعوت

کویت.... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کو ریاض میں منعقد ہونے والے کنگ عبدالعزیز کیمل میلہ کے اختتامی پروگرام میں شرکت کا دعوت نامہ بھیج دیا۔یکم فروری کو ریاض میں منعقد ہوگا۔ کویت میں متعین سعودی سفیر ڈاکٹر عبدالعزیز الفایز نے قصر بیان میں بدھ کو ملاقات کرکے امیر کویت تک شاہ سلمان کا دعوت نامہ پہنچا دیا۔

شیئر: