ریاض- - - - - - حدود شمالیہ صوبے کے معروف شہر عرعر میں جمعرات کو زنانہ تھیٹر کا پہلا پروگرام منعقد کیاگیا۔ اس کا عنوان تھا " مزنہ و مزیونہ" ۔ اس کا اہتمام محکمہ تعلیم نے فنون وثقافت کی انجمن کے تعاون سے کیا۔ دو مختلف نسلوں میں پیدا ہونیو الے اختلافات کو سادہ انداز میں اسٹیج کیا گیا۔