اردو نیوز ریڈرز کیلئے نیا سلسلہ شروع کیا ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔
انجاز:
٭پاکستان۔28روپے 99پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے76پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔
فوری:
٭پاکستان۔29روپے 13پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے72پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا92پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
اے این بی ٹیلی منی:
٭پاکستان۔28روپے90پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے73پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا04پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
این سی بی کوئیک پے:
٭پاکستان۔28روپے59پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے51پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 90پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی:
٭پاکستان۔28روپے99پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے75پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 86پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی:
٭پاکستان۔28روپے99پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے75پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 86پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام:
٭پاکستان۔29روپے03پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔16روپے72پیسے(فیس22ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا92پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)