Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قاہرہ کے کتب میلے میں مملکت کی شرکت

قاہرہ.... سعودی عرب ،قاہرہ کے بین الاقوامی کتب میلے میں شریک ہوگا۔ یہ 49واں میلہ ہوگا ۔ یہ میلہ دنیا کا مشہور ترین ہے۔سعودی سفارتخانے کے کلچرل اتاشی ڈاکٹر خالد النامی سعودی بک اسٹال سے متعلق آج بدھ کو پریس کانفرنس کرکے تفصیلات بیا ن کرینگے۔

شیئر: