Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلدیاتی کونسلوں کی نئی فیسیں..... اخبارکی شہ سرخیاں

28جنوری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونےوالے اخبار ”المدینہ“ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں:

  ٭ سعودی مجلس شوریٰ نے پبلک کنٹرول بورڈ کی خودمختاری کو یقینی بنانے کیلئے متعدد اقدامات کی منظوری دیدی
٭ میں گھر واپس آگیا ہوں، بدسلوکی کے دعوے دروغ بیانی پر مبنی ہیں،حکومت کے ساتھ بعض امور پر بات چیت چل رہی ہے، چند روز میں سب کچھ طے ہوجائیگا، شہزادہ ولید بن طلال
٭ بلدیاتی کونسلو ںاور میونسپلٹیوں کی خدمات پر نئی فیسوں کا نفاذ شروع
٭ اکنامک سٹی میں ترکی کے گانے اور اچھوتے کام
٭ 5سیکیورٹی ادارے مکہ مکرمہ ریجن کے شہروں میں سالانہ کمپیوٹر کے دلالوں کے تعاقب میں لگ گئے
٭ بقالوں کی سعودائزیشن کیلئے 10نکاتی پروگرام
٭ 2017 ءکے دوران جدہ بندرگاہ پر13ملین ٹن سے زیادہ کی غذائی اشیاءپہنچیں
٭ یمنی وزیراعظم ڈاکٹراحمد بن دغر کی زیر صدارت اتحادی افواج کے کمانڈرو ںکا ہنگامی اجلاس
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: