ہیروئن کا اسمگلر ملازمت سے برطرف اتوار 28 جنوری 2018 3:00 ریاض.... متحدہ عرب امارات کے محکمہ شہری ہوا بازی نے برطانیہ ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے 30 سالہ برطانوی اسٹیورڈ کو برطرف کردیا۔ اس نے ایک لاکھ اسٹرلنگ پونڈ مالیت کی ہیروئن برطانیہ اسمگل کرنے کی کوشش کی تھی۔ پرواز دبئی سے مانچسٹر جارہی تھی۔ امارات ریاض محکمہ شہری ہوا بازی اسمگل شیئر: واپس اوپر جائیں