Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اعلیٰ افسر ان کے قتل کی کوشش ناکام

ریاض ...سعودی سیکیورٹی اداروں نے وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار اور متعدد سیکیورٹی افسران کے قتل کی سازش کو ناکام بنادیا۔ داعش نے 5سعودی شہریوں کو قتل کی مہم تفویض کی تھی۔ الحائر میں محکمہ خفیہ اور مشرقی ریجن میں الحسینیہ پر حملہ بھی سازش کا حصہ تھا۔ سعودی سیکیورٹی اداروں نے سازش ناکام بنادی۔ عکاظ اخبار کے مطابق سازش میں شامل عناصر پر مقدمے کی سماعت ریاض کی فوجداری کی عدالت میں شرو ع کردی گئی۔
 

شیئر: