Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواتین کی ڈرائیونگ سے سرمایہ کاری پر اثر پڑیگا، الجدعان

ریاض.....سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے واضح کیاہے کہ خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینے کا فیصلہ طویل المدتی سرمایہ کاروں کی فنڈ نگ پر اثر انداز ہوگا۔ انہوں نے الحیاة اخبار سے گفتگو میں توجہ دلائی کہ سعودی عرب نے تبدیلی کے حوالے سے 8فارمولے پیش کرکے نئی منڈیوں کے راستے کھولے ہیں۔

شیئر: