مادھوری، ”توپری“کےلئے ملائیشیا میں
بالی وڈ اداکارہ مادھوری دکشت اپنی نئی مراٹھی فلم کی عکسبندی کے لئے ملائیشیا پہنچ چکی ہیں۔ انہوں نے مراٹھی فلم”بکٹ لسٹ“ کے گانے”تو پری“ کی عکسبندی سومت رگھوان کے ساتھ ملائیشیا میں شروع کر دی ہے۔ گانے کی موسیقی روشن اور روہن ترتیب دے رہے ہیں۔ فلم کے ہدایتکار تیجاس پرابھا ہیں۔