Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی کو بن بتائے ملازم دکھانے پر 25ہزار ریال جرمانہ

جدہ...وزیر محنت و سماجی بہبود علی الغفیص نے سعودی شہری کو بتائے بغیر اسکا نام اپنے کارکنان کی فہرست میں شامل کرنے پر 25ہزار ریال جرمانہ مقرر کردیا۔ وزیر محنت نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ اگر کسی ادارے نے ملازمین پر جرمانوں کا ریکارڈ نہیں رکھا تو ایسی صورت میں اس ادارے پر 5ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔
 

شیئر: