آئندہ ہفتے بارش کا امکان منگل 30 جنوری 2018 3:00 جدہ....ماہر موسمیات ترکی الجمعان نے توقع ظاہر کی ہے کہ فروری کے شروع میں مملکت بھر میں بارشیں ہونگی۔ اس ہفتے کے اختتام اور اگلے ہفتے میں موسم غیر مستحکم رہیگا۔ حجاز ، وسطی ریجن، ریاض اور ربع خالی بارش کی زد میں ہونگے۔ ماہرموسمیات جدہ بارش شیئر: واپس اوپر جائیں