Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرق گلاب قدرتی فیس ٹونر‎

عرق گلاب ہر طرح کی جلد کے لئے بہترین ٹونر ہے.  آپ کی جلد خشک ہو یا  آئلی ، عرق گلاب ہر طرح کی جلد کے لیے بہترین ہے . عرق گلاب میں اینٹی ایجنگ اور اینٹی آکسیڈنٹ خوبیاں پائی جاتی ہیں اس لیے اس کے استعمال میں عمر کی کوئی قید نہیں . رات کو سونے سے پہلے اسے چہرے پر لگائیں . یہ دن بھر چہرے کی جلد پر جمع ہونے والی دھول مٹی اور گردوغبار کو بالکل صاف کردے گا . یہ  چہرے کو داغ دھبوں اور جھریوں سے بھی بچاتا ہے . اس طرح چہرے پر بڑھتی عمر کے اثرات کو نمودار ہونے سے روکتا ہے . 
مزید پڑھیں:بال توجہ مانگتے ہیں

شیئر: