Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کہنیوں اور گھٹنوں کی سیاہی کیسے دور کریں

کہنیوں اور گھٹنوں کی صفائی کے لیے ایک کھانے کا چمچ سوجی میں ایک عدد لیموں کا رس اور ایک کھانے کا  چمچ دودھ کی بالائی اتار کر کریم بنالیں .  اس کریم سے کہنیوں اور گھٹنوں کا مساج کریں .  اس طرح ان جگہوں  پر موجود میل بآسانی اتر جائے گا اور رفتہ رفتہ سیاہی دور ہوجائے گی . 
 

شیئر: