Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عدالت میں ڈاکٹرلیری پر حملہ

شکاگو .... 3بیٹیوں کے باپ نے امریکہ کے سابق جمناسٹک ڈاکٹر کو مار مار کر زخمی کردیا۔ یہ واقعہ عدالت میں پیش آیا۔ ڈاکٹر لیری نسیر کے خلاف مقدمے کی سماعت جاری تھی کہ باپ نے جس کی 3بیٹیاں زیادتی کا نشانہ بنی تھیں اس پر اچانک حملہ کردیا۔ یہ ڈاکٹر اب تک 265 خواتین ایتھلیٹس سے زیادتیاں کرچکا ہے۔ اب مزید درجنوں خواتین اسکے خلاف عدالت میں پہنچی تھیں جس پر سماعت جاری تھی۔

شیئر: