Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈاکٹر شیر علی کی اہلیہ کا انتقال

مکہ مکرمہ(محمد عامل عثمانی) ام القریٰ اسپتال مکہ مکرمہ کے بانی پاکستان نژاد ڈاکٹر شیر علی کی بیوہ اور ڈاکٹر اسماعیل کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے۔ ڈاکٹر یوسف رضا صدیقی ، ڈاکٹر سید مسعود حسن، ڈاکٹر محمد افضل شیخ ، ڈاکٹر ظہور جتوئی اور کثیر تعداد میں سعودی و پاکستانی کمیونٹی نے تعزیت کی اور دعائے مغفرت کی ہے۔ پاکستان سے سر سید انجینیئرنگ کالج کے چانسلر ڈاکٹر جاوید انوار الحسن نے ڈاکٹر امتیاز علی چوہدری اور ثاقب جاوید انوار الحسن نے بھی پاکستان سے تعزیت کی ہے۔
 
 

شیئر: