Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انوشکا شرما کی ' پری ' کا پوسٹر

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ انوشکا شرما کی نئی ہارر فلم ' پری' کا پوسٹر جاری کردیاگیا۔ اس پوسٹر میں انوشکا ایک خطرناک انداز میںفلم میں ساتھی اداکار پرمبراتا کے کاندھے پر ہاتھ رکھے ہوئے ہیں۔ ان کے ناخن خون آلود اور غیر معمولی نظرآرہے ہیں۔فلم کا یہ پوسٹر انوشکا نے اپنے سماجی اکاﺅنٹ پرپیش کیا۔قبل ازیں فلم کا ٹیزر جاری کیاگیاتھا ۔”پری “مارچ میں نمائش کے لئے پیش ہوگی۔
 

شیئر: