پاکستانی قونصلر ٹیم کا دورہ ینبع بدھ 7 فروری 2018 3:00 جدہ.... پاکستانی قونصلیٹ کی ٹیم جمعہ 9 فروری کو ینبع کا دورہ کرے گی ۔ قونصلیٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیزمیں کہا گیا ہے کہ ٹیم کا قیام مڈل ایسٹ ہوٹل ینبع میں ہوگا جہاں وہ ہموطنوں کو قونصلر خدمات مہیا کریں گی ۔ جدہ پاکستانی قونصلیٹ ٹیم خدمات ینبع دورہ شیئر: واپس اوپر جائیں