Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برطانیہ کو شدید تجارتی رکاوٹوں کا سامنا

برسلز۔۔۔ اعلیٰ یورپی مذاکرات کار میشیل بارنیئر نے برطانیہ کو ناگزیرتجارتی رکاوٹوں سے خبردار کیا ہے۔بریگزٹ کے وزیر ڈیوڈ ڈیوس سے ملاقات کے بعد بارنیئر کا کہنا تھا کہ اگر برطانیہ نے یورپی کسٹمز یونین سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا تو اسے ناقابل یقین حد تک تجارتی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ برطانوی عوام نے جون 2016ء میں ایک ریفرنڈم کے دوران یوسی ای یونین سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔

شیئر: