Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجکاری کے دائرے

اتوار 11فروری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی شہ سرخیاں

٭ شاہ سلمان نے میٹھے پانی کی طلب پوری کرنے کیلئے سالانہ 175ملین ریال مختص کردیئے
٭ جدہ ایئرپورٹ کے کرایہ داروں سے 812ملین ریال وصول کرنے میں لاپروائی کا مظاہرہ
٭ نجکاری کے دائرے میں آنےوالے سرکاری سعودی ملازمین کی بابت نئے قوائد و ضابطے
٭ سعودی قانون شہریت میں ترامیم کیلئے 6دلائل پیش کردیئے گئے
٭ گورنر مدینہ منورہ نے تمام کمشنریوں کے صارفین کو پانی مہیا کرنے کا حکم دیدیا
٭ شام اور اسرائیل کی فضائی حدود میں پُرخطر مہم جوئی 
٭ سعودی عرب نفرت کی آئیڈیالوجی سے نمٹنے کیلئے رواداری کا پرچار کررہا ہے
٭ ایک سال کے دوران کینسر کے 15ہزار مریض ریکارڈ پر آئے
٭ وزارت بلدیات و دیہی امور نے ٹھیکیداروں کی درجہ بندی کا نظام جاری کردیا
٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: