Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب یمن میں انسانیت نواز خدمات انجام دے رہا ہے، سیکریٹری اقوام متحدہ

 

منگل 13فروری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الحیاة“ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں

٭ خادم حرمین شریفین سے برطانوی پارلیمانی وفد کی ملاقات
٭ سعودی عرب یمن میں انسانیت نواز خدمات انجام دے رہا ہے، سیکریٹری اقوام متحدہ
٭ ہمیں ملکی تعمیر نو کیلئے 88ارب ڈالر کی ضرورت ہے، عراق
٭ حوثیوں نے جنگ کیلئے غیر یمنی بچوں کو فوجی تربیت دینا شروع کردی، ترجمان عرب اتحاد
٭ رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل اور امریکی دفتر خارجہ کے عہدیداروں کی ملاقاتیں، اسلام فوبیا پر تبادلہ خیال
٭ بارکلیز بینک سے لئے گئے قطر کے مشکوک قرضے دھوکہ دہی کے دائر ے میں آتے ہیں
٭ سعودی وزارتی کمیٹی نے جانوروں کیساتھ بدسلوکی کے مقدمات پر غوروخوض شروع کردیا، سزاﺅں کے فیصلے
٭ یورپ نے شام میں امن و امان کیلئے روس پر شرائط عائد کردیں، ایران کو لگام لگانا ہوگی
٭ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتنیاہو اور امریکی حکام غرب اردن کی یہودی کالونیوںکو اسرائیلی قلمرو میں شامل کرنے کی تجویز پر غوروخوض کرینگے
٭ امریکی وزیر خارجہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مصر کی حمایت کا اعلان کردیا
٭ امریکہ مصر میں صاف ستھرے انتخابات کا خواہاں ہے، ٹلرسن
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: