ترکیب:سب سے پہلے ابلے ہوئے آلوؤں کو میش کر کے اس میں لال مرچ ،چاٹ مصالحہ،نمک ،املی کا گودا اور زیرہ ملا دیں ۔ہری مرچوں میں درمیان میں کٹ لگا کر نمک لگا کر رکھ دیں ۔کچھ دیر بعد آلوؤں والا مکسچر ان مرچوں میں بھر دیں ۔بیسن میں پانی ، نمک اور لال مرچ ملا کر گاڑھا آمیزہ تیار کر لیں ۔اس کے بعد کوکنگ آئل گرم کریں ،مرچوں کو بیسن میں ڈپ کر کے گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں . مزیدار آلو بھری مرچیں تیار ہیں . پراٹھے کے ساتھ مزے سے کھائیں .