ڈنمارک۔۔۔ ڈنمارک کے شہزادہ اور ملکہ مارگریٹ دوئم کے شوہر ہنریک 83 سال کی عمر میں چل بسے۔ڈنمارک کے شاہی محل کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ ہنریک مقامی وقت کے مطابق رات کو11بجکر 18 منٹ پر اپنے محل میں سوتے ہوئے چل بسے ۔اس بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔