Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسٹریس ایکنی سے کیسے نجات پائیں ؟‎

اکثر اوقات بہت خوبصورت اور شفاف جلد  پر دانے نکلنے کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے .  ڈاکٹر اسے اسٹریس ایکنی قرار دیتے ہیں .  اگر آپ اسٹریس ایکنی کا شکار ہیں تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں . اسکے علاوہ آپ درج ذیل نسخہ استعمال کرکے ایکنی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں . 50 گرام اسطو خودوس ، 50 گرام سونٹھ پاؤڈر ، 50 گرام مشک بالا ، 50 گرام کریمی بوٹی ، 10 گرام کالی مرچ  اور 50 گرام چھوٹی الائچی لے کر ان تمام اجزاء کو پیس کر پاؤڈر بنالیں . ایک چمچ صبح شام ابال کر قہوہ بنا کر پئیں . 
اسکے علاوہ ایک چمچ چاول کا آٹا ، 2 چمچ ایلوویرا جیل  اور ایک چمچ اسپغول کی بھوسی  کو مکس کر کے جہاں ایکنی ہو وہاں لگائیں . ساتھ ساتھ اپنی غذا پر توجہ دیں . پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں . باقاعدگی سے ورزش کریں اور ٹینشن اور اسٹریس کو اپنی زندگی سے نکال دیں  . پر سکون زندگی اور ٹینشن سے نجات آپ کے ایکنی کے مسائل حل کر سکتی ہے . 
یہ بھی پڑھیں:میک اپ کے بدلتے انداز

شیئر:

متعلقہ خبریں