Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اکشے اور ریچـا فلم میں ساتھ

بالی وڈ کی اگلی فلم میں دو اداکار پہلی بار ایکساتھ اداکاری کرنے جارہے ہیں اکشے کھنہ اور ریچـا چڈھا اگلی فلم میں  ایک ساتھ کام کریں گے۔ حال ہی میں انہیں سیکشن 'ایکشن 375' میں  کاسٹ کیا گیا ہے۔فلمساز منیش گپتا کی فلم زیادتی کا شکار لڑکی کی کہانی  پر مبنی سسپنس ڈرامہ فلم ہے۔یہ ہندوستان میںقوانین کے ناجائز استعمال کی کہانی کےگردگھومتی ہے۔
 

شیئر: