Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی عہدیدار کی ملاقات

ریاض ...ولی عہد و نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی ایوان نمائندگان میں امور خارجہ کمیٹی کے سربراہ نے ملاقات کی۔ انہوں نے امریکہ اور سعودی عرب کے دو طرفہ تعلقات اور خطے کے حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ ڈاکٹر نزار مدنی، امریکہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان، امریکی کانگریس کے ممبر پال کاک ، مملکت میں متعین امریکی ناظم الامور اور متعدد عہدیدار بھی موجود تھے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں