Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تلنگانہ: موسم سرما رخصت، موسم گرما کی آمد

حیدرآباد....  تلنگانہ سے آہستہ آہستہ موسم سرما رخصت ہورہا ہے اورموسم گرما کا آغازہوگیا ہے۔ رات اورصبح کے وقت سردی کی ہلکی لہرجاری ہے لیکن دوپہر کے وقت درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تلنگانہ میں جاریہ سال موسم گرما میں اعظم ترین درجہ حرارت43 تا 47 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کئے جانے کا امکان ہے۔ عام طوپرسردی جتنی شدت کی ہوتی ہے گرما میں دھوپ کی تمازت بھی اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے۔
 

شیئر: