Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کریڈٹ حد بڑھنے سے کاروبار بڑھ گیا

ریاض .... سعودی بینکوں میں ابلاغی امور کے ادارے کے سیکریٹری جنرل طلعت حافظ نے واضح کیا ہے کہ جب سے سعودی عریبین مانیٹر اتھارٹی (ساما )نے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے خرید کی انتہائی حد 2 لاکھ ریال تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تب سے کار شورومز، سیاحتی ایجنسیوں، زیورات کی دکانوں ، فرنیچر،درآمد و برآمد اور غیر منقولہ جائدادوں کے شعبو ں میں کاروبار بڑھ گیا ہے۔ 

شیئر: