Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایسٹونیا اپنے قیام کا صد سالہ جشن منا رہا ہے

ٹالین..... سابق سوویت یونین کی بالٹک کی ریاستوں میں سے ایک ملک ایسٹونیا اپنے قیام کی 100ویں سالگرہ منا ئی گئی۔ آج سے ٹھیک سو سال قبل 24 فروری 1918 کو اس ملک نے روس سے اپنی آزادی کا اعلان کیا تھا۔ اس حوالے سے ملک بھر میں آزادی کی صد سالہ تقریبات منائی گی ہیں۔ ایسٹونیا کے بارے میں یہ بات اہم ہے کہ اپنی مجموعی آبادی کے لحاظ سے یہ ملک یورپی یونین کی رکن سب سے چھوٹی ریاستوں میں سے ایک ہے۔

شیئر: