Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آٹو رکشہ ڈرائیور کی بیٹی نے سول سروس امتحان میں ٹاپ کیا

نئی دہلی۔۔۔۔زندگی میں کا میابی حاصل کرنیوالوں کیلئے راستے میں آنے والی مشکلات بے معنی ہوجاتی ہیں۔دہرہ دون کی رہنے والی پونم نے اتراکھنڈ میں پی سی ایس جے کے امتحان میں ریاست میں ٹاپ کرکے تاریخ رقم کردی۔اترا کھنڈ لوک سیوا آیوگ کی جانب سے سول جج ڈویژن کا آخری رزلٹ جاری کیاگیا جس میں پونم نے اعلیٰ نمبر حاصل کئے۔ پونم کے والد آٹورکشہ ڈررائیور ہیں ۔ انہوں نے غریبی کو بیٹی کی پڑھائی میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔ پونم دہرہ دون کے دھرم پور میں نہروکالونی کی رہنے والی ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -وزیر خزانہ نے لانچ کیا آن لائن جی پی ایف

شیئر: