Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آڑو کا ملک شیک

اجزاء :
فریش آڑو یا ٹن پیک دو ٹن
ٹھنڈا دودھ ایک کپ
ونیلا آئسکریم 4 سکوپ
برف کا چورا ایک کپ
اورنج جوس کا پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
پسی ہوئی چینی ایک کھانے کا چمچ
ترکیب : بلینڈر میں ساری چیزیں ایک ساتھ ڈال کر مکس کریں اور اوپر سے چورا کی ہوئی برف ڈالیں اور مکس کرلیں ۔ اب  آمیزہ گلاس میں نکال کر اوپر بیٹ کی ہوئی کریم ڈال کر گرمی میں مزے دار ٹھنڈے مشروب سے لطف اندوز ہوں ۔ آڑو بچوں میں بھوک کو بڑھانے اور معدے کی گرمی دور کرنے کے لیے بھی  بے حد مفید ہے .

شیئر: