Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایپل کمپنی نوائس کینسلنگ ہیڈ فون متعارف کرائے گی

ایپل کمپنی نوائس کینسلنگ ہیڈ فون بنانے میں مصروف ہے جسے رواں سال کے آخر میں متعارف کرایا جائے گا۔ ان ہیڈ فونز میں ایپل ائیرپوڈ جیسا ہی پئیرنگ پراسیس دیا جائیگا۔ ہیڈ فون پر کمپنی گذشتہ کئی سالوں سے کام کر رہی ہے اور کئی بار اس کے ڈیزائن کو تبدیل کیا جا چکا ہے اور اب بھی ممکن ہے کہ کمپنی لانچنگ سے قبل ہیڈ فونز کو ری ڈیزائن کرے۔ہیڈ فونز کے ساتھ ساتھ ایپل کمپنی اپنے ایئر پوڈز کو بھی اپ گریڈ کرنے جارہی ہے اور ان کا نیا ورژن بھی جلد متعارف کرایا جائے گا۔

شیئر: