Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روینہ ٹنڈن کیخلاف مقدمہ

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ روینہ ٹنڈن کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔یہ مقدمہ ایک مندر میں بغیر اجازت کمرشل شوٹ کرنے پر درج کیاگیاہے۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ روینہ ٹنڈن کی جانب سے ریاست اڑیسہ میں ایک مندر کے اندر اشتہار کی شوٹنگ کرنے کی وڈیومنظر عام پر آئی ہے جس پر اہل علاقہ میں شدید غم و غصہ پایاجاتاہے۔ اعتراض اٹھایاجارہاہے کہ مندر میںکیمرے کی اجازت نہیں۔ کسی اجازت کے بغیر ہی روینہ کا کمرشل شوٹ کیاگیا جسکے خلاف ایف آئی آر درج کروادی گئی ہے۔
 

شیئر: