' باغی ٹو' کا نیا گیت”او ساتھی“
بالی وڈ کی نئی فلم ' باغی ٹو' کا ایک اور گیت ”او ساتھی“ جاری کردیاگیاہے۔نیا فلمی گیت دیشا پٹنی اورٹائیگر شروف پر فلمایاگیاہے ۔ اس گیت میں دونوں کرداروں کی کالج لائف پیش کی گئی ہے گیاہے۔اس سے قبل” منڈیا“ کے عنوان سے فلم کا پہلا گیت پیش کیاگیاتھا۔ باغی ٹو، فلم باغی کا سیکوئل ہے جس میں ٹائیگر ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے۔ یہ فلم 30 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔