Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیخ عبدالرحمان الغنام سے حافظ طاہر محمود اشرفی کی ملاقات

 لاہور ..... وزارت اسلامی امور دعوت و ارشاد کے سیکریٹری شیخ عبدالرحمان الغنام سے جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ حافظ طاہر محمود اشرفی طاہر محمود اشرفی نے ملاقات کی۔ لاہو رمیں منعقد ہونے والی ملاقات میں پاکستان میں متعین سعودی سفیر نواف المالکی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزارت اسلامی امو رو جمعیت علمائے اسلام کے درمیان دعوت الی اللہ کے شعبے میں تعاون کے مختلف پہلوﺅں پر غور کیا گیا۔ حافظ طاہر محمود اشرفی نے شیخ عبدالرحمان الغنام کو اس موقع پر یادگاری شیلڈ بھی پیش کی۔
 
 

شیئر: