”پلٹن“کی نمائش 7 ستمبر کوہوگی
بالی وڈ فلم ساز جے پی دتا کی فلم ”پلٹن“ 7ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔ فلم کی کہانی ہندوستان اورچین کے درمیان 1967ءمیں ہونے والی جنگ پر مبنی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں ارجن رام پال، سدھانتھ کپور، لوسنہا اور ہرشوردھن شامل ہیں۔