Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویوو وی 9 اسمارٹ فون کی تصاویر لیک‎

ویوو کمپنی کے اسمارٹ فون وی 9 کے ابتدائی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔ تصاویر کے مطابق اسمارٹ فون کے ڈسپلے میں نوچ شامل کیا گیا ہے۔ فون کی پشت پر فنگر پرنٹ اسکینر اور ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ دیا گیا ہے۔ اسمارٹ فون میں ہیڈ فون جیک کو بھی جگہ دی گئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ فون کا فرنٹ کیمرہ 25 میگا پکسل کا ہوگا۔ اسمارٹ فون کی قیمت 25 ہزار ہندوستانی روپے ہوگی اور اسے 27 مارچ کو متعارف کرایا جائے گا۔

شیئر: