Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں،سعد رفیق

  لاہور...وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔جمہورکی حکمرانی مانگنے کا صلہ یہاں ہمیشہ یہی ملا۔ نواز شریف پر جوتا پھینکنے کے واقعہ پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی بڑھتی مقبولیت سے خائف عناصر کا یہ ایک اور حملہ ہے ۔ وزیر داخلہ احسن اقبال، وزیر خارجہ خواجہ آصف اور نواز شریف پر تضحیک آمیز حملے ایک ہی سلسلے کی لڑی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسی تذلیل کے بعد ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔
مزید پڑھیں:نواز شریف جوتا کلب میں شامل

شیئر: