Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عنیزہ میں موسم بہار کے میلے کا اختتام

عنیزہ ....عنیزہ میں گزشتہ دنوں موسم بہار کے میلے کا اہتمام کیا گیا جس میں شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں نے دلچسپی کا اظہار کیا اور میلے کو رونق بخشی۔ اتوار کوموسم بہار کے اختتامی میلے کی تقریبات کے دوران شرکاءکمشنری کے مرکزی پارک میں جمع ہیں۔

شیئر: