رنویر کا ایوارڈ سری دیوی نے نام
بالی وڈ کے مشہور ہیرو رنویر سنگھ نے حال ہی میں ملنے والا اپنا ایک ایوارڈ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے نام کردیا۔رنویر سنگھ کو بہترین فنی خدمات پر ' ہال آف فیم ' ایوارڈ 2018 پیش کیاگیا جسے رنویر نے سری دیوی کے نام کردیا۔ واضح ہوکہ اس سے قبل کرشمہ کپور بھی اس سے قبل اپنا ایوارڈ سری دیوی کے نام کرچکی ہیں۔