Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان کا ”یملا پگلا دیوانہ3“ میں اسپیشل گانا

بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان فلم میںا سپیشل گانا کریں گے۔ میڈیا کے مطابق سنی دیول اور بوبی دیول کے ساتھ سلمان خان فلم ”یملا پگلا دیوانہ3“ میںگانے پر خصوصی پرفارم کریں گے۔ فلم میں سوناکشی سنہا اور سلمان خان مختصر کردار میں نظر آئیں گے جبکہ ابھے دیول خصوصی اپیئرنس دیں گے۔ 
 

شیئر: