Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیا بچن امیر ترین رکن پارلیمنٹ

نئی دہلی .... اداکارہ اور سماج وادی پارٹی کی یوپی سے رکن پارلیمنٹ جیا بچن ملک کی امیر ترین خاتون رکن پارلیمنٹ ہیں جن کے اعلان کردہ اثاثے ایک ہزار کروڑ روپے کے ہیں۔ دوسرے نمبر پر بی جے پی کے راجیہ سبھا کے ممبر پارلیمنٹ رویندرا کشور سنہا ہیں جنکے اثاثے 2014ءمیں 800کروڑ روپے تھے۔ جیا بچن نے حال ہی میں راجیہ سبھا کے انتخابات کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ انہوں نے 2012ءمیں 493کروڑ روپے مالیت کے اثاثو ںکا اعلان کیا تھا۔
 

شیئر: