Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیاؤمی می 7 کی تفصیلات سامنے آگئیں

شیاؤمی کمپنی کے اسمارٹ فون می 7 کی مکمل تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسمارٹ فون 5.65 انچ ڈسپلے دیا جائے گا۔ فون میں اسنیپ ڈریگن 845 پروسیسر اور وائرلیس چارجنگ سپورٹ بھی شامل ہوگی۔ اسمارٹ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں پشت پر ڈوئل کیمرہ دیا جائے گا جس میں 16 میگا پکسل کے دو کیمرے شامل ہوں گے۔ فون کو 6 جی بی اور 8 جی بی کے دو ریم آپشنز میں پیش کیا جائے گا۔ انٹرنل میموری 128 جی بی تک ہوگی۔ اسمارٹ فون کی قیمت 475 ڈالر تک ہونے کا امکان ہے۔

شیئر: