پاکستانی فلم کی پہلی جھلک
پاکستانی فلم ' سات دن، محبت ان ' کا پہلا پوسٹر جاری کردیاگیا۔پوسٹر میں فلم میں اہم کردار نبھانےوالے اداکار شہریار منور کی ایک مزاحیہ انداز میں تصویر نمایاں ہے۔لالی وڈ فلم سات دن محبت ان میں اداکارہ ماہرہ خان اور شہریار منور مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ دیگر کاسٹ میں آمنہ الیاس،جاوید شیخ اورمیراسیٹھی شامل ہیں۔فلم کی شوٹنگ جاری ہے۔