Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیٹر ریبٹ کا پریمیئر

ہالی وڈ کی نئی اینیمیٹڈ فلم' پیٹر ریبٹ' کا لندن میں رنگا رنگ پریمیئر منعقد کیاگیاجس میں مشہور اداکاروں نے شرکت کی۔ فلمساز ول گلوک کی نئی فلم کی کہانی ایک خرگوش کی اینیمیٹڈ فلم ہے جس میں نٹ کھٹ شرارتی خرگوش کھیتوں میں کام کرتا اچھل کود کرتا دکھائی دیتاہے ۔اس فلم میں مشہور اداکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایاہے۔مذکورہ 16 مارچ کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: