Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امارات میں شدید دھند، وارننگ جاری

ابوظبی: امارات میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب شدید دھند ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ دھند کے باعث حد نگاہ ایک ہزار میٹر تک محدود ہوگی۔ ساحلی اور وسطی علاقوں میں حد نگاہ اس سے زیادہ متاثر ہوگی۔
مزید پڑھیں:دبئی: دھند کے باعث 28گاڑیوں میں تصادم، 9افراد زخمی
 گاڑیوں پر سفر کرنے والے انتہائی محتاط رہیں جبکہ دھند کے وقت ہائی وے کا سفر نہ کیا جائے۔ دھندجمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب رات12سے جمعہ کی صبح 9بجے تک رہے گی۔ 
 

شیئر: