Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیلیفورنیا: گھوڑا بھی مالک کو دیکھ کر یوگا سیکھ گیا

کیلیفورنیا .... کیلیفورنیا میں ایک گھوڑا بھی اپنے مالک کو دیکھ کر یوگا سیکھ گیا۔ مالک نے اسکی یہ وڈیو بناکر ویب سائٹ پر ڈال دی۔مالک اپنے کھیت میں یوگا کیا کرتاتھا۔ اس نے اپنے گھوڑے کو بھی یوگا کرانا سکھا دیا تھا جو بڑے مزے سے مالک کی نقل کرتا ہے۔ جیسا مالک کرتا ہے یہ بھی پوری طرح وہ سیکھ چکا ہے۔ سیاہ رنگ کا یہ گھوڑا مالک کا بڑا وفادار ہے اور وہ بھی اس سے محبت کرتا ہے۔
 

شیئر: