Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میانمار: شدید زلزلے کے نتیجے میں مساجد تباہ، عید کی نماز سڑکوں پر ادا کی گئی

میانمار میں آنے والے شدید زلزلے میں تباہ ہونے والی دو مساجد کے باہر سینکڑوں افراد نے سڑک پر عید کی نماز ادا کی۔ جمعے کو تھائی لینڈ اور میانمار میں 7.7 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس میں 1600 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو میں

شیئر: