لاہور کا تاریخی علاقہ مہاجر آباد مغل شہنشاہوں کے بنائے ہوئے رستم پارک اور سمن آباد کے سائے تلے آباد ہے جو کبھی شاہی آرام گاہوں کی زینت تھا لیکن تقسیم ہند کے بعد یہاں انصاری برادری کی نسل آباد ہوئی۔ آج یہاں کی تنگ گلیوں میں ہر قدم پر جوتوں کی چمک دمک ہے، یہی وجہ ہے کہ مہاجر آباد کو جوتوں کی صنعت سے لیس ’ایشیاء کی بڑی مارکیٹوں‘ میں شمار کیا جاتا ہے۔ اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ